0
Thursday 24 Dec 2020 08:56

آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں آواران کے علاقے سیلاک کاور میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شعیب شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی سامان برآمد ہوا۔
خبر کا کوڈ : 905826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش