0
Thursday 24 Dec 2020 23:47

عراق، اربیل آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 3 جانبحق

عراق، اربیل آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 3 جانبحق
اسلام ٹائمز۔ مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ عراقی شہر اربیل میں واقع "کارکروب" آئل ریفائنری میں اچانک آگ بھڑی اٹھی ہے جس کا نشانہ بن کر 3 کارکن جانبحق ہو گئے ہیں۔ عرب ای مجلے المعلومہ کے مطابق آتشزدگی میں جانبحق ہونے والے تمام کارکن غیر ملکی تھے جبکہ 6 دوسرے کارکن بھی زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ رپورٹ کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں ہنوز جاری ہیں جبکہ تفتیشی اداروں نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم آتشزدگی کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ : 906014
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش