0
Monday 28 Dec 2020 11:31

سعودی عرب, برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

سعودی عرب, برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ سے زمینی، فضائی اور بری رابطے مزیدایک ہفتہ معطل رہیں گے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ پابندیوں میں توسیع نئی قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لگائی گئی ہے البتہ سعودی عرب سے غیرملکیوں کو جانے کی اجازت ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 906624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش