QR CodeQR Code

سعودی عرب, برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

28 Dec 2020 11:31

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ پابندیوں میں توسیع نئی قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لگائی گئی ہے البتہ سعودی عرب سے غیر ملکیوں کو جانے کی اجازت ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ سے زمینی، فضائی اور بری رابطے مزیدایک ہفتہ معطل رہیں گے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ پابندیوں میں توسیع نئی قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لگائی گئی ہے البتہ سعودی عرب سے غیرملکیوں کو جانے کی اجازت ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 906624

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/906624/سعودی-عرب-برطانیہ-کے-ساتھ-سفری-پابندیوں-میں-مزید-ایک-ہفتے-کی-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org