0
Tuesday 29 Dec 2020 11:41

ایوان نمائندگان میں دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ویٹو مسترد

ایوان نمائندگان میں دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ویٹو مسترد
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ کو مدت صدارت ختم ہونے سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ ایوان نمائندگان نے دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کر دیا، ویٹو کے خلاف87 کے مقابلے میں 322 ارکان نے ووٹ دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کی مخالفت میں ووٹ دینے والوں میں ٹرمپ کی اپنی پارٹی کے بھی 109 ارکان شامل ہیں۔ خیال رہے کہ اگر امریکی سینیٹ سے بھی ویٹو کو مسترد کیا گیا تو یہ صدر ٹرمپ کی مدت صدارت میں مسترد ہونے والا پہلا ویٹو بن جائے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 906823
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش