0
Wednesday 10 Aug 2011 05:07

شمالی وزیرستان، گورا قبرستان میں ڈرون حملہ، 4 شرپسند ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

شمالی وزیرستان، گورا قبرستان میں ڈرون حملہ، 4 شرپسند ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
پشاور:اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقے گورا قبرستان میں امریکی جاسوس طیارے نے میزائلوں سے حملہ کیا جس میں 4 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل داغے۔ اس میزائل حملے میں چار شرپسند ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 90705
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش