QR CodeQR Code

وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات

30 Dec 2020 21:02

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 907090

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/907090/وزیراعظم-سے-گورنر-خیبر-پختونخوا-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org