0
Saturday 2 Jan 2021 19:41

صوبائیت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، نثار کھوڑو

صوبائیت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، نثار کھوڑو
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ صوبائیت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سینیٹ میں اکثریت ملنے کے بعد 18ویں ترمیم میں تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کرکے صوبوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 907599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش