0
Monday 4 Jan 2021 17:10

جھنگ، آئی ایس او کے زیراہتمام رتہ کلاں میں شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر نشست کا انعقاد

جھنگ، آئی ایس او کے زیراہتمام رتہ کلاں میں شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر نشست کا انعقاد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل ڈویژن کے شہید سبط جعفر یونٹ رتہ کلاں میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر نشست کا اہتمام کیا گیا۔ مدافعان حرم اور شہدائے قدس کی پیلی برسی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالے پروگرام  میں مولانا مظہر عباس نجفی نے شہید کی زندگی کے بارے میں شرکا سے گفتگو کی اور ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی سیرت اور شہادت سے متعلق مصائب بیان کیے۔
خبر کا کوڈ : 907992
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش