QR CodeQR Code

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

6 Jan 2021 00:27

منگل کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان رہی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ ایک بار پھر 160 روپے سے تجاوز کرگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 35 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 32 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان رہی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ ایک بار پھر 160 روپے سے تجاوز کرگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 35 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 32 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 908360

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/908360/روپے-کے-مقابلے-میں-ڈالر-مہنگا-ہوگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org