0
Wednesday 6 Jan 2021 09:36

قاضی حسین احمد کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے

قاضی حسین احمد کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قاضی حسین احمد کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، وہ 1987 میں امیر جماعت اسلامی منتخب ہوئے اور 2009ء تک اسی عہدہ پر رہے، وہ 6 جنوری 2013ء کو رحلت فرما گئے۔ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے بتایا ہے قاضی حسین احمد کی یاد میں اتحاد امت کانفرنس آج منصورہ میں ہو رہی ہے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق صدارت کریں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 908405
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش