0
Wednesday 6 Jan 2021 20:56

ڈیرہ غازی خان، سانحہ مچھ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا احتجاج

ڈیرہ غازی خان، سانحہ مچھ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا احتجاج
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی بہمانہ شہادت کے خلاف اور چار دن سے کویٹہ میں جاری دھرنے کی حمایت میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او ضلع ڈی جی خان کی جانب سے کمشنر آفس ڈی جی خان کے سامنے دھرنے دیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے میڈیا سیل کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فی الفور وہ کویٹہ جاٸیں اور شہدا کے ورثا کے مطالبات تسلیم کریں۔ واضح رہے کہ 2013 کی طرح کوئٹہ میں شہدا کی لاشوں کیساتھ دیئے احتجاجی دھرنے کیساتھ ہی پورے ملک میں احتجاج شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 908563
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش