QR CodeQR Code

کوئٹہ، شیعہ ہزارہ شہداء کے لواحقین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مولانا عبدالغفور حیدری کی دھرنے میں آمد

8 Jan 2021 01:12

دھرنے کے شرکاء اور شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری نے شہداء کے لواحقین سے سے ملاقات کی۔ انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے اظہار ہمدردی کیا اور انکے مطالبات کی تائید کی۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی بہیمانہ شہادتوں کے بعد سے شہداء کے لواحقین گذشتہ چھ دنوں سے میتیں رکھ کر کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء اور شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری نے شہداء کے لواحقین سے سے ملاقات کی۔ انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے اظہار ہمدردی کیا اور ان کے مطالبات کی تائید کی۔


خبر کا کوڈ: 908787

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/908787/کوئٹہ-شیعہ-ہزارہ-شہداء-کے-لواحقین-کیساتھ-اظہار-یکجہتی-کیلئے-مولانا-عبدالغفور-حیدری-کی-دھرنے-میں-آمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org