0
Saturday 9 Jan 2021 09:44

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، شمالی کوریا

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، شمالی کوریا
اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، امریکی صدر کوئی بھی ہو شمالی کوریا سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی۔ کم جونگ ان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سامراج مخالف آزاد قوتوں کے ساتھ تعلقات اورجوہری صلاحیت کو وسعت دی جائے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کم جونگ ان کے بیان پر فوری کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کم جونگ ان کی طرف سے بیان اس وقت دیا گیا جب کچھ دنوں میں بائیڈن امریکا کی قیادت سنبھالنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 909023
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش