0
Saturday 9 Jan 2021 17:08

انڈونیشیا، طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ

انڈونیشیا، طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ
اسلام ٹائمز۔ مشرق بعید کے مسلم ملک انڈونیشیا میں نجی ائیر لائن کا طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا۔ ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی گمشدگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں، طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے۔
خبر کا کوڈ : 909139
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
میچ شروع
25 Jan 2021
ہماری پیشکش