QR CodeQR Code

انڈونیشیا، طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ

9 Jan 2021 17:08

مقامی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا۔ ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی گمشدگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مشرق بعید کے مسلم ملک انڈونیشیا میں نجی ائیر لائن کا طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا۔ ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی گمشدگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں، طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے۔


خبر کا کوڈ: 909139

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909139/انڈونیشیا-طیارہ-50-سے-زائد-مسافروں-کے-ساتھ-لاپتہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org