0
Saturday 9 Jan 2021 19:31

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نسیم عباس منتظری انتقال کرگئے

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نسیم عباس منتظری انتقال کرگئے
اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم نسیم عباس منتظری صاحب کا اس فانی جھان سے انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی وفات پر تعزیتی بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر سید خادم حسین شاہ رضوی نے کہا کی ہمیں قبلہ کی وفات کا نھایت ہی دلی افسوس ہوا ہے، مرحوم نسیم عباس منتظری خوش اخلاق اور خوش مزاج طبیعت کے مالک تھے، خداوند مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے تمام لواحقین، تنظیمی دوستان اور تمام مؤمنین کرام کو اس عظیم دکھ میں صبر کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 909175
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش