QR CodeQR Code

یو این کی جانب سے متنازع قرار دیے گئے علاقے میں امریکی قونصل خانےکی تعمیر

11 Jan 2021 12:25

امریکا کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب مراکش نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں اور اس کے بدلے امریکا نے مراکش کے زیر اثر مغربی صحارا کے علاقے پر اس کا حق تسلیم کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کی جانب سے متنازع قرار دیے گئے مغربی صحارا کے علاقے میں امریکا نے قونصل خانے کی تعمیر کا آغاز کر دیا۔ امریکا کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب مراکش نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں اور اس کے بدلے امریکا نے مراکش کے زیر اثر مغربی صحارا کے علاقے پر اس کا حق تسلیم کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مغربی صحارا میں آزادی کے لیے ریفرنڈم کے پرانے وعدے پر قائم ہیں۔


خبر کا کوڈ: 909441

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909441/یو-این-کی-جانب-سے-متنازع-قرار-دیے-گئے-علاقے-میں-امریکی-قونصل-خانےکی-تعمیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org