0
Monday 11 Jan 2021 12:25

یو این کی جانب سے متنازع قرار دیے گئے علاقے میں امریکی قونصل خانےکی تعمیر

یو این کی جانب سے متنازع قرار دیے گئے علاقے میں امریکی قونصل خانےکی تعمیر
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کی جانب سے متنازع قرار دیے گئے مغربی صحارا کے علاقے میں امریکا نے قونصل خانے کی تعمیر کا آغاز کر دیا۔ امریکا کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب مراکش نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں اور اس کے بدلے امریکا نے مراکش کے زیر اثر مغربی صحارا کے علاقے پر اس کا حق تسلیم کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مغربی صحارا میں آزادی کے لیے ریفرنڈم کے پرانے وعدے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ : 909441
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش