0
Monday 11 Jan 2021 21:46

علامہ باقر زیدی کا معروف شاعر نصیر ترابی کے انتقال پر اظہار افسوس

علامہ باقر زیدی کا معروف شاعر نصیر ترابی کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماؤں علامہ باقر عباس زیدی، علی حسین نقوی، علامہ مبشر حسن، علامہ علی انور جعفری نے معروف عالم دین مرحوم علامہ رشید ترابی کے فرزند نصیر ترابی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ یاد رہے کہ نصیر ترابی 75 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے سانس کے عارضے مبتلا اور بیمار تھے۔
خبر کا کوڈ : 909556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش