QR CodeQR Code

امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک

12 Jan 2021 11:35


اسلام ٹائمز۔ امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ  ممکنہ طور پر ہیک ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہو گئی۔ جب کہ آئینی طور پر صدر ٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی تاہم بعد میں یہ عبارت ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 909621

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909621/امریکی-وزارت-خارجہ-کی-سرکاری-ویب-سائٹ-ہیک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org