0
Tuesday 12 Jan 2021 11:35

امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک

امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ  ممکنہ طور پر ہیک ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہو گئی۔ جب کہ آئینی طور پر صدر ٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی تاہم بعد میں یہ عبارت ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 909621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش