QR CodeQR Code

غریب ممالک کو کورونا ویکسین کی فراہمی فروری میں شروع ہونےکا امکان

12 Jan 2021 13:05

کوویکس پروگرام کے تحت اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کر دیے۔ عالمی ادارہ صحت نے اس سال اجتماعی قوت مدافعت حاصل ہونے کا امکان رد کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا عمل فروری میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ کوویکس پروگرام کے تحت اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کر دیے۔ عالمی ادارہ صحت نے اس سال اجتماعی قوت مدافعت حاصل ہونے کا امکان رد کر دیاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایک سال میں ویکسین کی تیاری خوش آئند ہے لیکن اب منزل دور ہے۔ دوسری جانب فلسطین نے ویکسین کے لیے روسی کمپنی سمیت چار اداروں سے رابطہ کرلیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 909643

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909643/غریب-ممالک-کو-کورونا-ویکسین-کی-فراہمی-فروری-میں-شروع-ہونےکا-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org