QR CodeQR Code

ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے

13 Jan 2021 10:00

امریکی صدر نے مواخذے کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے بلوائیوں کو اُکسانے کے بیان پر اظہار ندامت سے انکار کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے۔ امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے مواخذےکی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مواخذے کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے بلوائیوں کو اُکسانے کے بیان پر اظہار ندامت سے انکار کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان کو درست قرار دیا اور ٹیکساس میں خطاب میں کہا یہ وقت پرامن رہنے اور اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ہے۔


خبر کا کوڈ: 909800

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909800/ٹرمپ-اپنے-دوسرے-ممکنہ-مواخذے-کے-خلاف-پھٹ-پڑے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org