0
Wednesday 13 Jan 2021 10:00

ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے

ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے۔ امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے مواخذےکی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مواخذے کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے بلوائیوں کو اُکسانے کے بیان پر اظہار ندامت سے انکار کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان کو درست قرار دیا اور ٹیکساس میں خطاب میں کہا یہ وقت پرامن رہنے اور اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ہے۔
خبر کا کوڈ : 909800
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش