QR CodeQR Code

امریکا آنے والوں کیلئے کورونا وائرس کی منفی رپورٹ لازمی قرار

13 Jan 2021 10:46

امریکی حکام کے مطابق مسافروں کو روانگی سے تین دن پہلے کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا ہو گی، نئی پالیسی پر 26 جنوری سے عمل درآمد شروع ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پرواز کے زریعے آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہو گی۔ امریکا میں پرواز کے زریعے آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہو گی۔ امریکی حکام کے مطابق مسافروں کو روانگی سے تین دن پہلے کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا ہو گی، نئی پالیسی پر 26 جنوری سے عمل درآمد شروع ہو گا۔ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سے تمام خطرات ختم نہیں ہوتے تاہم ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر سے سفر محفوظ ہو جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 909812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909812/امریکا-ا-نے-والوں-کیلئے-کورونا-وائرس-کی-منفی-رپورٹ-لازمی-قرار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org