0
Wednesday 13 Jan 2021 10:46

امریکا آنے والوں کیلئے کورونا وائرس کی منفی رپورٹ لازمی قرار

امریکا آنے والوں کیلئے کورونا وائرس کی منفی رپورٹ لازمی قرار
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پرواز کے زریعے آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہو گی۔ امریکا میں پرواز کے زریعے آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہو گی۔ امریکی حکام کے مطابق مسافروں کو روانگی سے تین دن پہلے کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا ہو گی، نئی پالیسی پر 26 جنوری سے عمل درآمد شروع ہو گا۔ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سے تمام خطرات ختم نہیں ہوتے تاہم ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر سے سفر محفوظ ہو جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 909812
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش