0
Wednesday 13 Jan 2021 12:19

امریکا، 24 گھنٹے میں کورونا سے ریکارڈ 4500 اموات

امریکا، 24 گھنٹے میں کورونا سے ریکارڈ 4500 اموات
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں 24گھنٹے کے دوران کورنا سے ریکارڈ 4500 اموات رپورٹ ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سوا 2 لا کھ نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید ایک ہزار 243 افراد ہلاک ہوئی جس سے مجموعی اموات 83 ہزار سے بڑھ گئی۔ ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے کہا کہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس نمٹے گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ جنگ عظیم سے اب تک کی سب سے مشکل ترین صورتحال سےدوچار ہے، 1940ء کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات کورونا سے ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 909842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
میچ شروع
25 Jan 2021
ہماری پیشکش