QR CodeQR Code

آصف علی زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان

13 Jan 2021 12:39

سابق صدر 30 جنوری کے بعد علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جائیں گے، جس کے لئے قانونی مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر مملکت آصف زرداری کی اپنی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کے بعد روانگی کا امکان ہے۔ سابق صدر 30 جنوری کے بعد علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جائیں گے، جس کے لئے قانونی مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 909850

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909850/ا-صف-علی-زرداری-کی-بیرون-ملک-روانگی-کا-امکان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org