0
Wednesday 13 Jan 2021 12:39

آصف علی زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان

آصف علی زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر مملکت آصف زرداری کی اپنی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کے بعد روانگی کا امکان ہے۔ سابق صدر 30 جنوری کے بعد علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جائیں گے، جس کے لئے قانونی مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 909850
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش