QR CodeQR Code

کوئٹہ، 2013 اور 2021 کے شہدا کی یاد میں عظمت شہدا کانفرنس کا انعقاد

13 Jan 2021 22:16

میجر نادر علی آڈیٹوریم گلستان ٹاون کوئٹہ میں عظمت شہدا کانفرنس منعقد ہونیوالی کانفرنس سے مولانا سید حسن ظفر نقوی، مولانا ہاشم موسوی اور سید آغا رضا سمیت شخصیات نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ مچھ اور 2013 کے شہدا کی آٹھویں برسی کی مناسبت سے میجر نادر علی آڈیٹوریم گلستان ٹاون کوئٹہ میں عظمت شہدا کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مولانا سید حسن ظفر نقوی، مولانا ہاشم موسوی اور سید آغا رضا سمیت شخصیات نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں شہدا کے لواحقین، خواتین، نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں اس موقع پر شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور جلوس نکالا گیا۔ 


خبر کا کوڈ: 909959

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/909959/کوئٹہ-2013-اور-2021-کے-شہدا-کی-یاد-میں-عظمت-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org