0
Thursday 14 Jan 2021 09:32

بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے سنجیدہ کارروائی کا امکان نہیں، میک کونیل

بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے سنجیدہ کارروائی کا امکان نہیں، میک کونیل
اسلام ٹائمز۔ سینیٹ میں ری پبلکن رہنما Mitch McConnell نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے مختصر وقت میں سینیٹ میں ٹرمپ سے متعلق فئیر اور سنجیدہ کارروائی مکمل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اپنے ووٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ری پبلکن رہنما نے مزید کہا کہ مواخذے کا معاملہ سینیٹ میں آنے کے بعد قانونی دلائل سننا چاہتا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 910028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش