0
Thursday 14 Jan 2021 12:07

امریکہ، کیپیٹل ہل کی قریبی سڑکیں بند، پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز کی بڑی تعداد تعینات

امریکہ، کیپیٹل ہل کی قریبی سڑکیں بند، پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز کی بڑی تعداد تعینات
اسلام ٹائمز۔ ٹرمپ کے مواخذے اور جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی قریبی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جب کہ پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز کی بڑی تعداد تعینات ہے اور  نئی رکاوٹیں بھی لگا دی گئی ہیں۔ جو بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے 20 ہزار نیشنل گارڈ تعینات کیے جائیں گے جب کہ واشنگٹن کی سڑکوں پر پہلے سے بھی نیشنل گارڈ موجود ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 910062
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش