QR CodeQR Code

پاراچنار میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

16 Jan 2021 00:50

ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوئی اور عین موقع پر پہنچ کر دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد فارغ کیا گیا جبکہ تیسرے شخص کو نازک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں پاراچنار سٹی کے قریب زیڑان بائی پاس پر پک اپ اور فیلڈر کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی کنٹرول روم پر اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوئی اور عین موقع پر پہنچ کر دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد فارغ کیا گیا جبکہ تیسرے شخص کو نازک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 910412

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910412/پاراچنار-میں-ٹریفک-حادثہ-تین-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org