0
Saturday 16 Jan 2021 00:50

پاراچنار میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

پاراچنار میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں پاراچنار سٹی کے قریب زیڑان بائی پاس پر پک اپ اور فیلڈر کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی کنٹرول روم پر اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوئی اور عین موقع پر پہنچ کر دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد فارغ کیا گیا جبکہ تیسرے شخص کو نازک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 910412
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش