کیپیٹل ہل، جعلی اجازت نامے پر صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونیوالا مسلح شخص گرفتار
17 Jan 2021 10:47
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص سے پستول اور 500 سے زائد راؤنڈز اور میگزین برآمد کر لیے گئے ہیں۔
اسلام ٹائمز۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل ( پارلیمنٹ) کے قریب چیک پوسٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیپیٹل ہل کے قریب چیک پوسٹ سے گرفتار ہونے والے شخص سے پستول اور 500 سے زائد راؤنڈز اور میگزین برآمد کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 910672