0
Sunday 17 Jan 2021 22:13

چنیوٹ، آئی ایس او شہید ناصر صفوی یونٹ حسین آباد میں ریسکیو اور فرسٹ ایڈ کا کورس

چنیوٹ، آئی ایس او شہید ناصر صفوی یونٹ حسین آباد میں ریسکیو اور فرسٹ ایڈ کا کورس
اسلام ٹائمز۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کے ضلع چنیوٹ میں شہید ناصر صفوی حسین آباد میں ریسیکیو اور ابتدائی طبی امداد کی تربیت کے سلسلے میں تین روزہ کورس کا انعقاد ہوا۔ تین روزہ تربیتی کورس میں امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم کو   CPR (سانس بہال کرنے کا طریقہ)، ٹوٹی ھوئی ہڈی کو جوڑنے کا طریقہ، آگ بجھانے کا طریقہ، ملبے کے نیچے دبے ھوئے لوگوں کو بچانے کا طریقہ، ڈوبتے ھوئے شخص کو بچانے کے طریقہ کے بارے میں تربیت دی گئی۔ علاوہ ازیں رسیکیو 1122 کے ٹرینرز نے اسکاوٹس کو حادثات کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کی بھی ٹریننگ دی۔
خبر کا کوڈ : 910741
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش