QR CodeQR Code

ایم کیو ایم نے دو وزارتوں کی خاطر کراچی کا سودا کردیا، انیس قائم خانی

18 Jan 2021 00:35

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس پی رہنما نے کہا کہ متنازع مردم شماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے، میری نسلوں کا مسئلہ ہے گننے سے کیوں ڈر رہے ہو، ہمیں کم گننے سے وسائل بھی کم ملیں گے، کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے مگر حقوق پر قبضہ کیا جارہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے دو وزارتوں کی خاطر کراچی کا سودا کردیا، کراچی والوں کے حقوق تلف نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم کراچی کی دوبارہ مردم شماری کیلئے احکامات دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ متنازع مردم شماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے، میری نسلوں کا مسئلہ ہے گننے سے کیوں ڈر رہے ہو، ہمیں کم گننے سے وسائل بھی کم ملیں گے، کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے مگر حقوق پر قبضہ کیا جارہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 910762

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910762/ایم-کیو-نے-دو-وزارتوں-کی-خاطر-کراچی-کا-سودا-کردیا-انیس-قائم-خانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org