0
Monday 18 Jan 2021 00:35

ایم کیو ایم نے دو وزارتوں کی خاطر کراچی کا سودا کردیا، انیس قائم خانی

ایم کیو ایم نے دو وزارتوں کی خاطر کراچی کا سودا کردیا، انیس قائم خانی
اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے دو وزارتوں کی خاطر کراچی کا سودا کردیا، کراچی والوں کے حقوق تلف نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم کراچی کی دوبارہ مردم شماری کیلئے احکامات دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ متنازع مردم شماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے، میری نسلوں کا مسئلہ ہے گننے سے کیوں ڈر رہے ہو، ہمیں کم گننے سے وسائل بھی کم ملیں گے، کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے مگر حقوق پر قبضہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 910762
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش