QR CodeQR Code

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دیدی

18 Jan 2021 10:16

فلسطینی حکام نے کہا کہ اسرائیل کا یہ اقدام نئی امریکی انتظامیہ کی امن کی کوششوں کو ناکام بنانے کے مترادف ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی بستیوں کی منظوری دے دی۔ فلسطینی حکام کی اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی آبادکاریوں کے اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔ فلسطینی حکام نے کہا کہ اسرائیل کا یہ اقدام نئی امریکی انتظامیہ کی امن کی کوششوں کو ناکام بنانے کے مترادف ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 910816

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910816/اسرائیل-نے-مقبوضہ-مغربی-کنارے-میں-نئی-غیرقانونی-بستیوں-کی-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org