0
Monday 18 Jan 2021 19:09

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر کو ئی اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے، سیکورٹی اداروں کا خدشہ

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر کو ئی اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے، سیکورٹی اداروں کا خدشہ
اسلام ٹائمز۔ امریکی سیکورٹی فورسز کو خدشہ ہے کہ جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر کو ئی اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے۔ حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر تعینات 25 ہزار نیشنل گارڈز کی سکریننگ کے عمل کا آغاز کردیا ہے، حکام کو خدشہ ہے کہ اندر کا ہی کوئی فرد جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر حملہ کرسکتا ہے۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کیپٹل ہل پر چڑھائی کرنے والے چند بلوائیوں کا سیکورٹی ایجنسی سے بھی تعلق تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 910932
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش