QR CodeQR Code

بی آر ٹی پشاور کے واش رومز اب تک نامکمل، نشہ آوروں کی آماجگاہ بن گئے

18 Jan 2021 21:36

پی ٹی آئی حکومت کا میگا پراجیکٹ بی آر ٹی منصوبے کو شروع ہوئے 5 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا، مگر بیشتر بس اسٹیشنز پر مسافروں کے لئے تاحال باتھ رومز تک نہیں بن سکے ہیں۔



پشاور بی آر ٹی کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 13 اگست 2020 کو کیا گیا، تاہم یہ ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا۔ منصوبے کے نہ تو اسٹیشنز بیت الخلا مکمل ہوسکے اور نہ ہی منصوبے کے لئے آمدن کا ذریعہ بننے والے کمرشل پلازے مکمل ہوسکے۔
 پی ٹی آئی حکومت کا میگا پراجیکٹ بی آر ٹی منصوبے کو شروع ہوئے 5 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا، مگر بیشتر بس اسٹیشنز پر مسافروں کے لئے تاحال باتھ رومز تک نہیں بن سکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 910947

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910947/بی-ا-ر-ٹی-پشاور-کے-واش-رومز-اب-تک-نامکمل-نشہ-ا-وروں-کی-ا-ماجگاہ-بن-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org