0
Tuesday 19 Jan 2021 23:59

ٹل پاراچنار روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ٹل پاراچنار روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
اسلام ٹائمز۔ ٹل پاراچنار مین شاہراہ جو کہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے، خصوصاً پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار سے لیکر افضل حسین چوک تک روڈ انتہائی خراب ہے جگہ جگہ گڑھوں کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کئی سال قبل ٹینڈر ہونے کے باوجود روڈ کی تعمیر میں پس و پیش سے کام لیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ضلع کرم سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع میں سڑکیں خستہ حال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 911171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش