QR CodeQR Code

پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ

20 Jan 2021 08:19

رپورٹ کے مطابق نومبر 2020ء تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 35 ہزار 822 ارب 60 روپے تھا۔ اسٹیٹ بینک نے نومبر 2020ء تک پاکستان کے قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔


اسلام ٹائمز۔ ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے نومبر 2020ء تک پاکستان کے قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق نومبر 2020ء تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 35 ہزار 822 ارب 60 روپے تھا۔


خبر کا کوڈ: 911217

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911217/پاکستان-کے-ذمہ-قرض-میں-3-ہزار-692-ارب-روپے-کا-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org