QR CodeQR Code

ضلع خیبر میں پولیس کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

21 Jan 2021 01:31

ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کامیاب آپریشن کیا، کارروائی پکڑے گئے دہشتگردوں کی نشاندہی پر کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع خیبر میں پولیس نے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا، ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کامیاب آپریشن کیا، کارروائی پکڑے گئے دہشتگردوں کی نشاندہی پر کی گئی۔ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا، جس کے باعث پشاور اور کے اسکے مضافات کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ 


خبر کا کوڈ: 911403

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911403/ضلع-خیبر-میں-پولیس-کا-ا-پریشن-بھاری-مقدار-اسلحہ-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org