0
Thursday 21 Jan 2021 01:31

ضلع خیبر میں پولیس کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ضلع خیبر میں پولیس کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع خیبر میں پولیس نے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا، ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کامیاب آپریشن کیا، کارروائی پکڑے گئے دہشتگردوں کی نشاندہی پر کی گئی۔ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا، جس کے باعث پشاور اور کے اسکے مضافات کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ : 911403
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش