0
Thursday 21 Jan 2021 10:37

نیو یارک، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک

نیو یارک، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ نیویارک کے جنوب میں پیش آیا ہے، مبینہ حادثے میں 3 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں تاہم اسے حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 911445
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش