QR CodeQR Code

بائیڈن انتظامیہ کیساتھ دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں، اسد مجید

21 Jan 2021 10:57

پاکستانی سفیر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان سے تعلقات چین، افغانستان یا بھارت کے تناظر میں طے نہیں کرنے چاہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید نے کہا ہے چاہتے ہیں کہ نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر استوار کیے جائیں۔ اسد مجید کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کو پاکستان سے تعلقات چین، افغانستان یا بھارت کے تناظر میں طے نہیں کرنے چاہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکا سے نئے سرے سے تعلقات استوار کرنے کا موقع ملا ہے، پاکستان کو حقیقت پر مبنی ترجیحات طے کرنا ہوں گی۔


خبر کا کوڈ: 911450

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911450/بائیڈن-انتظامیہ-کیساتھ-دو-طرفہ-مفادات-کی-بنیاد-پر-تعلقات-استوار-کرنا-چاہتے-ہیں-اسد-مجید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org