0
Thursday 21 Jan 2021 11:54

ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر انٹیلی جنس مقرر

ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر انٹیلی جنس مقرر
اسلام ٹائمز۔ امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس مقرر ہو گئیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر انٹیلی جنس کے لیے منتخب کی گئی ایوریل ہینس کی تقرری کے لیے سینیٹ سے کرائی گئی ووٹنگ میں 84 افراد نے حق اور 10 نے ان کی مخالفت میں ووٹ ڈالا۔ ایوریل ہینس کا کہنا ہے کہ وہ ملکی خود مختاری کے لیے ہمیشہ سچ بولیں گی اور انیٹلی جنس ایجنسیز کے کام میں رکاوٹ کے خلاف مزاحمت کریں گی۔
خبر کا کوڈ : 911461
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش