0
Thursday 21 Jan 2021 17:16

جوبائیڈن انتظامیہ کا خاشقعجی قتل کیس کی انٹیلی جنس رپورٹ پبلک کرنیکا اعلان

جوبائیڈن انتظامیہ کا خاشقعجی قتل کیس کی انٹیلی جنس رپورٹ پبلک کرنیکا اعلان
اسلام ٹائمز۔ دو سال سے زائد عرصہ قبل استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جوبائیڈن انتظامیہ انٹلیجنس کی رپورٹ کی وضاحت کرے گی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اس خبر کا انکشاف ایورل ہینس نے کیا جن کے بارے میں قوی امکان ہے کہ وہ بائیڈن کی ٹیم میں قومی انٹلیجنس کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ واضح رہے کہ خاشقجی جلاوطنی میں تھے اور واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار کی حیثیت سے کام کررہے تھے جب 2 آکتوبر 2018 کو انہیں سعودی ہٹ اسکواڈ نے نے قتل کردیا تھا تاہم کئی ماہ کی تفتیش کے بعد یہ اطلاع ملی تھی کہ اس کارروائی کی نگرانی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کی تھی۔
 
خبر کا کوڈ : 911542
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش